24 جنوری، 2024، 11:33 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85364298
T T
0 Persons

لیبلز

شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے

24 جنوری، 2024، 11:33 AM
News ID: 85364298
شام میں امریکی فوجی  اڈے میں دھماکے

تہران- ارنا- عراق میں مزاحمتی گروپوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کے بعد مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔

تہران- ارنا- عراق میں مزاحمتی گروپوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے کے بعد مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔

"المیادین" نیٹ ورک نے بدھ کی صبح اطلاع دی ہے کہ دیر الزور میں "ال کونیکو" گیس فیلڈ میں امریکی قابضین کے ٹھکانے کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا گیا۔

یہ حملہ مغربی عراق میں مزاحمتی فورس کے ٹھکانوں پر امریکہ کے جارحانہ حملے کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے۔

عراقی میڈیا نے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ امریکہ نے عراق میں اسلامی مزاحمت کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے کہا ہے کہ اس نے عراق میں کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .